89۔ نرمی

89۔ نرمی لِنْ لِمَنْ غَالَظَكَ فَاِنَّهُ يُوشِكُ اَنْ يَلِيْنَ لَكَ۔ (وصیت ۳۱) جو شخص تم سے سختی سے پیش آئے اس سے نرمی کا برتاؤ کرو کیونکہ اس رویّے سے وہ خود ہی نرم پڑ جائے گا۔ یہ انسانیت کی زینت کا ایک دستور العمل ہے۔ نرمی کے برتاؤ کی تاکید وہ فرما رہا ہے … 89۔ نرمی پڑھنا جاری رکھیں